کراچی میٹنگ برائے کرسمس ڈے امروز ڈی ائی جی ایسٹ زون افس کراچی میں بسلسلہ کرسمس ڈے ایک میٹنگ منعقد کی گئی میٹنگ میں ایسٹ زون کے تمام ایس ایس پی صاحبان اور ڈی ایس پی ایڈ من اور زیڈ ائی بی کے انچارج گوپال داس اور کرسچن کمیونٹی کے سربراہان نے شرکت کی

کراچی منگھو پیر پولیس کی اسمگلرز کے خلاف کاروائیوں میں لاکھوں روپے مالیت کی نان کسٹم پیڈ مضر صحت چھالیہ برآمد 6 ملزمان گرفتار تفصیلات کے مطابق ضلع غربی میں واقع تھانہ منگھو پیر کی حدود میں مختلف مقامات سے خفیہ اطلاعات پر چار مختلف کاروائیوں کے دوران چھے ملزمان کو گرفتار گیا

لندن سے باہر ویسٹ منسٹر میں پریس میڈیا یوکے کے منیجنگ ڈائریکٹر ماجد خان ???????? اقوام متحدہ کی کونسل اور ان ممالک کا شکریہ جنہوں نے فلسطین کے حق میں 148 ووٹ دیے ???????? مسٹر ماجد نے کہا مجھے امید ہے کہ وحشیوں کی طرف سے فوری ردعمل اور جنگ بندی دیکھنے کو ملے گی۔ معصوم جانوں کو

شہر قائد کراچی میں انٹرنیشنل میڈیا گروپ کے ایک زونر آفس کی افتتاحی تقریب منقعد کی گئی ہے جس کی صدارت چیرمین انٹرنیشنل میڈیا گروپ میاں محمد منشاء کر رہے تھے اس افتتاحی تقریب میں سیول سوسائٹی اور سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی شرکت کرنے والو میں سے