152

*حب:حب شہر میں ٹریفک کے بڑھتے ھوئے مسائل کے حل کے لئے ہائیکورٹ آف بلوچستان میں دائر آئینی پٹیشن کے پٹیشنر الہی بخش مینگل ایڈووکیٹ کی ڈپٹی کمشنر حب منیر احمد موسیانی ، ایس ایس پی حب منظور بلیدی اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر علی رضا کھوسہ سے کوارڈینیشن اجلاس اجلاس میں حب شہر میں ہیوی ٹریفک کو

_*حب:حب شہر میں ٹریفک کے بڑھتے ھوئے مسائل کے حل کے لئے ہائیکورٹ آف بلوچستان میں دائر آئینی پٹیشن کے پٹیشنر الہی بخش مینگل ایڈووکیٹ کی ڈپٹی کمشنر حب منیر احمد موسیانی ، ایس ایس پی حب منظور بلیدی اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر علی رضا کھوسہ سے کوارڈینیشن اجلاس اجلاس میں حب شہر میں ہیوی ٹریفک کو ڈائیورٹ کرنے کے لئے شہر کے مختلف چوراھوں پر ٹریفک اہلکاران اور عملے کی تعیناتی و اضافت اور ہائیکورٹ کے حکم کے تحت حب شہر میں ون وے بیریئرز کی تنصیب وغیرہ پر مشاورت ھوئی اور ایس ایس پی حب منظور بلیدی نے حب شہر کے ٹریفک مسائل کے فوری حل لئے اقدامات اٹھانے کی ٹھان لی جس سے عوام الناس کو سفری سہولیات میسر ہو گی*_

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں