ضلع لسبیلہ کی تحصیل لاکھڑا بدقسمتی سے ہر زمانے میں ہر اعتبار سے مسائل کا گڑھ رہی ہے مجموعی طور پر دیکھا جائے تو لاکھڑا کے باسی اس جدید دور میں بھی زندگی گزارنے کی تمام تر بنیادی سہولیات سے محروم ہیں* *تعلیم،صحت،سڑکیں،نادرا سینٹر،بے روزگاری،زراعت،پینے کا پانی اور دیگر ضروریاتِ زندگی نہ ہونے کے برابر ہیں*

بطور ریاست قوم کی ذمہ داریاں بطور ریاست پاکستان کو وجود میں آ ئیے 76 سال کا عرصہ ہو چکا وہ کیا وجوہات ہیں جن کی وجہ سے ہمارا ملک آ ج بھی بحرانوں کی لپیٹ میں ہے۔ہماری معیشت تباہ حال ہے اور کرپشن و دہشت گردی کا ناسور ملک کو کھائے جا رہا ہے۔بیروزگاری اور مہنگائ نے کمر توڑ کے رکھ دی ہے اور ہمارا ملک کشکول لیکر آئ ایم ایف کے پاس کھڑا ہے۔قوم میں مایوسی ہے

*اوتھل پولیس کی کارروائی 7 گھنٹے کے اندر کیس ٹریس دو موٹر سائیکل لفٹرز گرفتار، موٹر سائیکل برآمد* لسبیلہ: ایس۔ایس۔پی لسبیلہ کیپٹن (ر) نوید عالم کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او اوتھل جان محمد جاموٹ کی پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی عمل لاتے ہوئے موٹر سائیکل چوری کے مقدمہ نمبر 35/2024 بجرم 381-اے ،34

*پاکستان کوسٹ گارڈز کی گوادر کے علاقے میرین ڈرائیو میں کارروائی*، *273کلوگرام اعلی کو الٹی کی منشیات برآمد* پاکستان کوسٹ گارڈزکو خفیہ ذرائع سے اطلاع ملی کہ سمندر کے راستے بیش قیمت منشیات اسمگل ہونے کا خدشہ ہے۔جس کو مدِنظر رکھتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل پاکستان کوسٹ گارڈز نے متعلقہ کمانڈر کو اپنے علاقے میں سرچ آپریشن کرنے کے احکامات جاری کئے۔

پاکستان ایئر فورس کے ریٹائرڈ چیف ٹیک مرحوم منظور حسین کی بیٹی کے ساتھ اس کے با اثرسسر اور دیور کی زیادتی اسے دانتوں سے کاٹ کھایا اور اور اس پر تشدد بھی کیا بھکھی (امانت علی بھٹی) تفصیلات کے مطابق ضلع شیخوپورہ کے علاقہ تھانہ بھکھی محلہ ولانیا والا با اثر اوباش سسر نوراحمد اور دیور علی رضا خاوند کی غیر موجودگی میں مرحوم چیف ٹیک کی یتیم بیٹی نذیراں بی بی زوجہ محمد

پاک فوج پاکستان کا وہ واحد ادارہ ہے ہے جہاں میرٹ کا نظام موجود ہے جس کی مثالیں دی جاتی ہیں۔ پاک فوج میں شمولیت کرنا ہر ایک کے لیے یکساں ہے چاہے وہ پاکستان کے امیر ترین شخص کا بیٹا یا بیٹی ہے یا پاکستان کے غریب ترین گھرانے سے تعلق رکھنے والا نوجوان ہے میرٹ کا نظام دونوں کے لیے یکساں ہے۔ کسی کو پاک فوج میں شمولیت کے وقت