296

اوتھل جان محمد جاموٹ ایک فرض شناس اور ایماندار آفسر کے اعلاوہ اوتھل کے ایک مقامی اور لوکل آفسر ھونے کی وجہ ہر فرد سے واقفیت رکھتا ہیں الحمدللہ جان محمد جاموٹ کی دوران تعیناتی میں کرائم بہت کم ھوئے ہیں ین اگر ھوئے ہیں ین تو پکڑے گے ھین عوامی

اوتھل.(بیورو رپورٹ امیدعلی گچکی) اس ایچ او اوتھل جان محمد جاموٹ ایک فرض شناس اور ایماندار آفسر کے اعلاوہ اوتھل کے ایک مقامی اور لوکل آفسر ھونے کی وجہ ہر فرد سے واقفیت رکھتا ہیں الحمدللہ جان محمد جاموٹ کی دوران تعیناتی میں کرائم بہت کم ھوئے ہیں ین اگر ھوئے ہیں ین تو پکڑے گے ھین عوامی حلقون کا کہنا ھے جان محمد جاموٹ کا تبدلہ کرنا اوتھل کے امن کو خراب کرنے کی ایک سازش ھے اوتھل کے عوام کاکہنا ھے جام آف لسبیلہ والی ریاست سے اپیل ھے جان محمد جاموٹ کا تبدلہ روکا جائے اور تبدلہ کا احکامات منسوخ کیا جا ئے تاکہ اوتھل کا امن برقرار رھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں