*پریس ریلز*
*پاکستان کوسٹ گارڈزکی اوتھل میں کاروائی سگریٹ اور گٹکا برآمد*
مورخہ 27مئی2024 پاکستان کوسٹ گارڈزنے اپنی انٹیلیجنس ذرائع کی بنیاد پراوتھل روڈ چیک (بلوچستان) پر معمول کی چیکنگ کے دوران کوئٹہ سے کراچی آنے والی الامداد کوچ سے 4650 پیکٹ انڈین گٹکا اور 85 اسٹکس غیر ملکی سگریٹ برآمد کر لی گئی۔پاکستان کوسٹ گارڈز نے برآمد شدہ انڈین گٹکا، سگریٹ قبضے میں لے کر مسافر کوچ کے خلاف قانونی کاروائی شروع کر دی ہے۔
پاکستان کوسٹ گارڈز ہر قسم کی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے ہمہ وقت مصروف عمل ہے اور ملکی معیشت کو مستحکم کرنے میں اپنا کردار ادا کر تی رہے گی۔
ترجمان پاکستان کوسٹ گارڈز
244