113

کمیٹی کرپشن کا گڈ بن چکا ھے ٹاون کمیٹی گڈانی کروڈون کے فنڈز کو چیرمین گڈانی فوٹو سیشن کرکے خردبرد کررھا ھے اور بھوتانی گروپ کے جیالے صحافیون کو گڈانی بلاکر فوٹو سیشن کرکے فٹبال لائف گارڈ کے نام سے عوامی فنڈز کو نکالا جارھا ھے گڈانی مین نہ روڈ ھے نہ پانی کا کوئی نظام ھے نہ صفائی کا کوئی پرسان حال ھےچیرمین صاحب اپنے چند سرکاری

گڈانی.(بیورو رپورٹ امیدعلی گچکی) گڈانی ٹاون کمیٹی کرپشن کا گڈ بن چکا ھے ٹاون کمیٹی گڈانی کروڈون کے فنڈز کو چیرمین گڈانی فوٹو سیشن کرکے خردبرد کررھا ھے اور بھوتانی گروپ کے جیالے صحافیون کو گڈانی بلاکر فوٹو سیشن کرکے فٹبال لائف گارڈ کے نام سے عوامی فنڈز کو نکالا جارھا ھے گڈانی مین نہ روڈ ھے نہ پانی کا کوئی نظام ھے نہ صفائی کا کوئی پرسان حال ھےچیرمین صاحب اپنے چند سرکاری نما ملازم صحافیون کو اوتھل سے بلاکر فوٹو سیشن کرکے انکو نوازتارھا ھے چیرمین صاحب نے جعلی نامون سے سویپر بھرتی کیا گیا منتلی انکے تنخواہ نکال کر خردبرد کیا جاتا ھے گڈانی ٹاون کمیٹی مین صالع جاموٹ TMO تھا اس وقت سے آجتک کرپشن کا بازار گرم ھے ٹاون کمیٹی گڈانی کا مکمل ایک غیر جانبدار انکواری ٹیم بنایا جائے مکمل انکواری کیا جائے اور جہان جہان فنڈز خرچ کیا گیا ھے مکمل ان اسکرین میڈیا اور عوام کے سامنے لایا جائے کرپشن کا بے تاج بادشاہ چیرمین گڈانی نکلے گا چیف سکٹریری بلوچستان سکٹریری لوکل گورنمنٹ بلوچستان وزیراعلی بلوچستان صوبائی وزیرلوکل گورنمنٹ ایم پی اے حب وصوبائی مشیر میرعلی حسن زھری ڈپٹی وفاقی وزیر والی ریاست جام آف لسبیلہ جام کمال خان عالیانی صاحب کمشنر حب انٹی کرپشن نوٹس لیکر ایک انکواری ٹیم بنایا جائے امیر ترین ٹاون کمیٹی گڈانی کے عوام کو اس کرپٹ چیرمین سے نجات دیلایا جائے اور گڈانی کے غریب عوام کو ٹاون کمیٹی گڈانی سے رلیف فرہم کیا جائے تاکہ گڈانی کے عوام کو بہترین روڈ کا جال بچایا جائین اور گڈانی کے عوام صاف پانی فرہم کیا جائے صفائی کا نظام درست کیا جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں