پاک فوج پاکستان کا وہ واحد ادارہ ہے ہے جہاں میرٹ کا نظام موجود ہے جس کی مثالیں دی جاتی ہیں۔ پاک فوج میں شمولیت کرنا ہر ایک کے لیے یکساں ہے چاہے وہ پاکستان کے امیر ترین شخص کا بیٹا یا بیٹی ہے یا پاکستان کے غریب ترین گھرانے سے تعلق رکھنے والا نوجوان ہے میرٹ کا نظام دونوں کے لیے یکساں ہے۔ کسی کو پاک فوج میں شمولیت کے وقت

موچکو چیک پوسٹ جرائم راہ میں رکاوٹ* *بلوچستان سے شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر پولیس نے سخت ناکہ بندی شروع کر دی اسمگلنگ کی روک تھام سمیت جرائم پیشہ عناصر کی نقل و حرکت پر سخت نگرانی کا عمل جاری منشیات ڈیلروں چھالیہ گٹکا ماوا ایرانی ڈیزل پیٹرول نان کسٹم پیڈ سمیت اشتہار یوں کی تلاش میں موچکو پولیس کے تابڑ توڑ چھاپے*

ایم ایس سول ہسپتال اوتھل کا فارماسسٹ ڈاکٹر عامر کے ساتھ بدتمیزی اور ناشائستہ رویہ اختیار کرنا ان کی اخلاقی پستی اور غیر تہزیب یافتہ ہونے کا منہ بولتا ثبوت ہے. ینگ فارماسسٹ ایسوسی ایشن لسبیلہ/ حب اس اخلاقیات سے عاری ایم ایس کے اس عمل کی پر زور مذمت کرتے ہیں.

ڈپٹی کمشنر لسبیلہ حمیرا بلوچ سے بیلا کے معززین کے ایک وفد نے چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل لسبیلہ سردار عبدالرشید پھورائی کی سربراہی میں ملاقات کی، بیلا میں دو ماہ قبل قتل ہونے والے نوجوان غلام نبی رونجھو کے قاتلوں کو فوری طور پر گرفتار کرنے کا مطالبہ کر دیا، بیلا کے معززین میں سردار عبدالمجید جاموٹ، سردار عمران گلاب رونجھو، سردار غلام سرور چنہ، وڈیرہ غلام سرور بودڑہ