پتوکی میں دھماکہ گیس سلینڈر دورانیہ ریفیلنگ پھٹنے سے 4
شخص زخمی ریسکیو ذرائع کے مطابق
اور فائر بریگیڈ آدھا گھنٹہ لیٹ پہنچی ہے
جس کی وجہ سے حلات کو کو کنٹرول کرنے میں دشواری پیش آئی
اس موقع پر پتوکی تحصیل دار بھی موقع پر پہنچ گے انہوں نے سرعام سی آئی ڈی انٹرنیشنل ٹی وی چینل کے چیئرمین میاں محمد منشاء سے گفتگو کرتے ہوئے کہا انتظامیہ کی طرف سے غیر قانونی ریفیلنگ کرنے والوں کے خلاف کارروائیوں میں 9 دوکانیں سیل کر دی گی ہیں اور اور دوکان دار پر ایف آئی آر بھی کی گی ہے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اس پوائنٹ کا ہمیں علم نہیں تھا اور ہم پتوکی شہر میں تمام غیر قانونی ریفیلنگ اور منی پٹرول پمپ بند کروا دیے ہیں اور مزید کارروائیاں جاری رہیں گی
272