179

کوئٹہ(بیورو رپورٹ محمدایوب گنگو) سابقہ ڈراگ انسپکٹر لسبیلہ آصف بلوچ کو سکٹریری ھیلتھ بلوچستان نے مورخہ20/05/2024 کو لسبیلہ سے تبدلہ کرکے اسکے آبائی علاقہ تربت کے احکامات جاری کیا ھے جوآجتک 40 ایام گزرنے کے باوجود اپنے زوربازو سے احکامات مانے سے انکاری ھے اور ابتک کراچی مین رھائش پزیر ھے اور کراچی مین جو کمپنی سے میڈسن

کوئٹہ(بیورو رپورٹ محمدایوب گنگو) سابقہ ڈراگ انسپکٹر لسبیلہ آصف بلوچ کو سکٹریری ھیلتھ بلوچستان نے مورخہ20/05/2024 کو لسبیلہ سے تبدلہ کرکے اسکے آبائی علاقہ تربت کے احکامات جاری کیا ھے جوآجتک 40 ایام گزرنے کے باوجود اپنے زوربازو سے احکامات مانے سے انکاری ھے اور ابتک کراچی مین رھائش پزیر ھے اور کراچی مین جو کمپنی سے میڈسن جعلی تیار ھوتا ھے انکے ساتھ اسکا تعلق ھے اب بھی انہی جعلی میڈسن بنانے والے کمپنون سے لاکھون روپیہ بھتہ لے رھا ھے اور حب مین تعینات ھونے والے ڈراگ انسپکٹر کو ڈی جی ھیلتھ جو کے اسکے علاقے تربت سے تعلق رکھتا ھے فاروق ھوت وہ ڈراگ انسپکٹر حب مین تعینات ھونے والے ڈراگ انسپکٹر کو فارع نہ کرنے کا سازباز کررھا ھے سکٹریری ھیلتھ بھی خاموش ھے کیا سکٹریری ھیلتھ ڈی جی ھیلتھ کے لے ایک سوالیہ نشان نہین تو اور کیا ھے کرپشن کی مسال ملنے کے لے یہ ایک واحد ثبوت ھے کیا سکٹریری ھیلتھ ڈی جی ھیلتھ جواب نہین جواب دہ ھین تو قانون اورآئین کی احترام کرکے اس جیسے ڈراگ انسپکٹر کو قانون کے کہٹرے مین لاکر احتساب کیاجائے اور قانون کے مطابق 40 ایام تک حاضر رپورٹ نہ دینے کی پاداشت مین نوکری سے برخاست ھونا چائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں