147

سابقہ ڈراگ انسپکٹر آصف نامی شخص کی وجہ سے لسبیلہ میں جعلی میڈیسن ابتک اپنے عروج پر ھے سکٹریری ھیلتھ صالع محمد بلوچ چند پیسوں کے عوض حب کے عوام کی جان کو خطرے میں

حب(بیورو رپورٹ امیدعلی گچکی) سابقہ ڈراگ انسپکٹر آصف نامی شخص کی وجہ سے لسبیلہ میں جعلی میڈیسن ابتک اپنے عروج پر ھے سکٹریری ھیلتھ صالع محمد بلوچ چند پیسوں کے عوض حب کے عوام کی جان کو خطرے میں ڈالنے کی کوشش کررہے ہیں سنے میں آیا ہے کہ سیکرٹری ھیلتھ آشی باد سے دوبارا حب میں تعینات ھورھا ھے۔ حب کے عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ ہم سابقہ ڈرگ انسپکٹر آصف اور سکٹریری ھیلتھ کے خلاف احتجاج کرینگے آصف ڈرگ انسپکٹر کی وجہ سے اور جعلی میڈیسنون کی وجہ سے بہت سارے اموات ھوچکے ہیں۔ ھم اہلیان حب وزیراعلی بلوچستان چیف سکٹریری بلو چستان وزیراعظم پاکستان سے اس ڈرگ انسپکٹر کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے اپیل کرتے ھین ایک مہینے سے زیادہ ھے اور تربت میں اسکا تبادلہ ھوچگا ھے اپنا حاضری رپورٹ نہیں دے رہے ہیں۔ تربت ہی سے اسکا تعلق ھے یہ ایک سوالیہ نشان ھے اپنے گھر میں تعینات ھونے کے باوجود آخر کیوں نہیں جارہے ہیں۔ پوچھے تو کون پوچھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں