298

کراچی:ضلع کیماڑی تھانہ موچکو پولیس کی کامیاب کاروائی۔* لاکھوں روپے مالیت کا انڈین گٹکا بلوچستان سے کراچی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام۔ *ایس ایس پی کیماڑی، کیپٹن (ر) فیضان علی* موچکو چیک پوسٹ پر دوران چیکنگ پسنجر بس سے نثار احمد نامی گٹکا اسمگلر گرفتار

*مورخہ 12 جولائی 2024*

*کراچی:ضلع کیماڑی تھانہ موچکو پولیس کی کامیاب کاروائی۔*

لاکھوں روپے مالیت کا انڈین گٹکا بلوچستان سے کراچی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام۔ *ایس ایس پی کیماڑی، کیپٹن (ر) فیضان علی*

موچکو چیک پوسٹ پر دوران چیکنگ پسنجر بس سے نثار احمد نامی گٹکا اسمگلر گرفتار۔

ملزم کے قبضہ سے 159 عدد پیکٹ (15900 پڑیاں) مضحر صحت انڈین گٹکا برآمد۔

ملزم کو ایس ایچ او تھانہ موچکو انسپکٹر شاھد خان کی سربراہی میں چوکی انچارج موچکو چیک پوسٹ خالد بلوچ نے اسٹاف کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا۔

گرفتار ملزم و برآمدہ مال کو مزید کاروائی کے لئے کسٹم کے حوالے کیا گیا۔پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں