345

جنوبی کوریا کے دارالحکومت میں لیتھیم بیٹری فیکٹری میں آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک ہوگئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق فیکٹری میں لگی آگ کوبڑی حد تک بجھایا جا چکا ہے، جائے وقوعہ کی ویڈیو میں عمارت سےدھواں اب بھی اٹھ رہا ہے.

جنوبی کوریا کے دارالحکومت میں لیتھیم بیٹری فیکٹری میں آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک ہوگئے۔
مقامی میڈیا کے مطابق فیکٹری میں لگی آگ کوبڑی حد تک بجھایا جا چکا ہے، جائے وقوعہ کی ویڈیو میں عمارت سےدھواں اب بھی اٹھ رہا ہے.

ابتدائی تحقیقات کے مطابق آگ لگنے کا آغاز گودام کے اندر بیٹری پھٹنے سے ہوا تاہم بیٹری پھٹنے کی وجہ ابھی سامنے نہیں آئی۔
رپورٹ
انٹرنیشنل میڈیا گروپ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں