337

کراچی کلکٹر کسٹمز انفورسمنٹ کراچی باسط مقصود عباسی صاحب کو ملنے والی خفیہ اطلاعات پر انفورسمنٹ کلکٹریٹ کراچی کے اینٹی اسمگلنگ اسکواڈ ASO کے ڈپٹی کلکٹر سید محمد رضا نقوی صاحب کی سربراھی میں کامیاب کارراوایاں کی گئ ھیں پہلی کاراوائی میں کسٹم چیک پوسٹ موچکو پر تعینات عملے نے بلوچستان

کراچی

کلکٹر کسٹمز انفورسمنٹ کراچی باسط مقصود عباسی صاحب کو ملنے والی خفیہ اطلاعات پر انفورسمنٹ کلکٹریٹ کراچی کے اینٹی اسمگلنگ اسکواڈ ASO کے ڈپٹی کلکٹر سید محمد رضا نقوی صاحب کی سربراھی میں کامیاب کارراوایاں کی گئ ھیں

پہلی کاراوائی میں کسٹم چیک پوسٹ موچکو پر تعینات عملے نے بلوچستان سے آنے والے بس رجسٹریشن نمبر BTA 121 سے پنںسٹھ لاکھ(6500000) روپے مالیت کی 6۔3 کلو گرام منشیات (Marijuana weed) برآمد کر کے ایک ملزم کو گرفتار کیا گیا ھے

اسمگلنگ میں استعمال ڈھائی کروڑ روپے مالیت کی بس کو بھی تحویل میں لے کر ضبط کیا ھے

ضبط کی گئ منشیات اور بس کی کل مالیت تین کروڑ پندرہ لاکھ روپے ھے
کسٹمز ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ھے

ملزم کے خلاف FIR درج کر کے گرفتار کر لیا گیا ھے

ملزم کا مجاز عدالت سے ریمانڈ حاصل کر مزید تفتیش کی جارھی ھے

دوسری کاراوائی میں بلوچستان سے آنے والی بس نمبر JG 5645 میں بنائے گئے خفیہ خانوں سے ستتانوے لاکھ(9700000) روپے مالیت کی 4۔5 کلو گرام منشیات(Marijuana weed)برآمد کر کے ایک ملزم کو گرفتار کیا گیا
اسمگلنگ میں استعمال ڈھائی کروڑ روپے (25000000) مالیت کی بس کو بھی تحویل میں لے کر ضبط کیا ھے

ضبط کی گئی منشیات اور بس کی کل مالیت تین کروڑ سینتالیس لاکھ (34700000) روپے ھے

کسٹمز ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ھے

ملزم کے خلاف FIR درج کر کے گرفتار کر لیا گیا ھے

ملزم کی مجاز عدالت سے ریمانڈ حاصل کر مزید تفتیش کی جارھی ھے
ضبط شدہ منشیات اور بسوں کو Aso کے گودام منتقل کر دیا گیا ھے

گزشتہ ھفتہ میں کسٹمز کلکٹریٹ انفورسمنٹ کے اینٹی اسمگلنگ اسکواڈ ASO نے بیس کروڑ روپے مالیت کی متفرق اسمگلڈ شدہ اشیاء جن میں پچیس ھزار لٹر ایرانی ڈیزل بیس ھزار کلو گرام مضر صحت چھالیہ غیر ملکی کپڑا اور نان کسٹم پیڈ گاڑیاں شامل ھیں تحویل میں لے کر ضبط کی ھیں

قمر تھلو چیف میڈیا کسٹمز

سید عرفان علی
میڈیا لائرن آفیسر
کسٹمز انفورسمنٹ/Jiap کراچی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں