ٹنڈوالہیار واپڈا حکام کی ہٹ دھرمی عروج پر ،۔ تفصیلات کے مطابق ٹنڈوالہیار شہر کی سبحان کالونی کا ٹرانسفارمر بیس دن سے خراب تھا جو کی گزشتہ روز مرمت کروا دیا گیا لیکن بجلی کی سپلائی ابھی تک معطل ہے علاقہ مکین اور معصوم بچے گرمی سے بلبلا اٹھے گھروں میں پینے

بریکنیگ نیوز میرپورخاص سول اسپتال میں افسران کی آشیر باد سے پراہیویٹ ٹھیکیداروں کی افسران کی مدد سے لوٹ مار کا سلسلہ جاری سول اسپتال افسران کی جانب سے سول اسپتال میں اپنے سہولت کار پراہیویٹ ٹھیکیداروں کو سول اسپتال کے تمام روزمرہ کاموں کے لاتعداد اپنی پسند کے بلوں کے زریعے جہاں سرکاری خزانوں کی لوٹ مار کی

بریکنیگ نیوز پتوکی / خواتین اساتذہ نے حکومت کے خلاف اپنے واجبات ادا نہ کرنے پر حکومت کے خلاف احتجاج شروع کردیا۔ اساتذہ نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ اگر بقایا واجبات ادا نہ کیے گئے تو یہ احتجاج تب تک جاری رہے گا جب تک ہماری باقی واجبات کی ادائیگی نہیں کی جاتی

ننکانہ صاحب کے تحصیل شاہکوٹ میں تبدیلی سرکار نے 50لاکھ گھر دینے کی بجائے غریب لوگوں کو گھر سے بے گھر کر دیا تفصیلات کے مطابق 179چک نودھا میں اسسٹنٹ کمشنر نے قانونی کارروائی کرتے ہوئے لوگوں کے کچھ مکان گرا دیئے جس پر اہیلے علاقہ سراپائے اتجاج کرتے ہوئے سرعام سی آئی ڈی نیوز چینل کے چیئرمین محمد منشاء کو بتایا کہ ہمارے گھروں کو بغیر نوٹس دیے گرا دیا گیا ہے ہمارے گھروں کی چھت ہم سے چھین لی گی ہے اور انہوں نے کہا ہے کہ 32.34 کے آڈر تھے چھپڑ کو واگزار کروانے کے لیے مگر وہ چھپڑ واگزار کروانے میں بھی کچھ مکان گراے گئے ہیں جب کہ سرعام سی آئی ڈی نیوز چینل کے چیئرمین محمد منشاء کو اسسٹنٹ کمشنر نے بتایا کہ ہم 8سال پرانے مکان نہیں گرا سکتے اور اسی بات کا دوسرا روخ یہ ہے کہ متاثرہ کچھ