258

پتوکی کے علاقہ 37 چک گاؤں میں گورنمنٹ پرائمری بوائز سکول کی عرصہ درازسے دیوار گری ہوئی ہے جو کہ سکول کی لیڈی

پتوکی کے علاقہ 37 چک گاؤں میں گورنمنٹ پرائمری بوائز سکول کی عرصہ درازسے دیوار
گری ہوئی ہے جو کہ سکول کی لیڈی سٹاف کے لیے سینگن مشکلات کا باعث بن گیا ہے اور سکول میں بچوں کے ساتھ ساتھ سٹاف بھی غیر محفوظ ہے
مزید اس ویڈیو میں دیکھیں

جو کسی میں سکول کے اندر اپنے اپکو مطمئن نہیں سمجھتے کہ ہم یہاں پر محفوظ ہیں انتظامی کو علم ہونے کے باوجود بھی یہ دیوار نہیں بن سکی سکول کی انتظامیہ نے ایک سوال کے جواب میں کہا ہے کہ یہاں سے گزرنے والے مرد حضرات سکول میں لیڈی سٹاف کو گور گور کر دیکھتے ہے جو کہ ہمارے لیے بہت ہی مشکل ہے ہم بچوں کو ٹھیک طریقے سے باہر صحن میں بیٹھ کر بچوں کو پڑھا نہیں سکتے
مزید جانتے ہیں وہاں پر موجود ہمارے نمائندہ عرفان علی بھٹہ کی رپورٹ میں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں