بلوچستان کے شہر کوٹہ سے
پاکستان پیپلز پارٹی کی نظریاتی تحریک کی سربراہ
میڈم سلطانہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ
ہم ایم این اے قادر مندوخیل کو مبارکباد پیش کرتے ہیں جنہوں نے میپکو کے 370 ممبران اسمبلی کی فرم میں نوکریاں بحال کر کے پارٹی میں بھٹ ازم کی مثال قائم کی ہے۔ میں اپنے پارٹی چیئرمین اور پارٹی کا شکر گزار ہوں اور شکریہ بھیادا کرتی ہوں
اور
میں
تمام پارٹی ایم اینز اس طرح سے کام کریں تاکے عوامی مسلے حل ھو سکے
اور عوامی مسائل حل کرنے کے لیے دن رات کوشاں ہیں