299

اسلام آباد میں خودکش دھماکہ کی مذمت ،اس طرح کے واقعہ مںں ملوث عناصر انسان کہلائے جانے کے بھی لائق نہیں،پولیںس اہلکاروں

اسلام آباد میں خودکش دھماکہ کی مذمت ،اس طرح کے واقعہ مںں ملوث عناصر انسان کہلائے جانے کے بھی لائق نہیں،پولیںس اہلکاروں

میڈم سلطانہ مری چیف زادی نے
بھی اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ میں بھی اس بات کی مذمت کرتی ہوں کہ

یہ بزدلانہ حملے ہمارے پاکستان کے ادارے کو کمزور نہیں کر سکتے اور نہ ہی ہم کو ڈرانے کی کوشش کی جائے ہمارے پاکستان کے نوجوان فورسز اپنی جانوں کے نذرانے دے کر ملک کی حفاظت کرنے کا عزم رکھتے اور دشمن کے ناپاک ارادے کبھی کامیاب نہیں ہونے دینگے
اور میں سلطانہ مری کا شہید ہونے والے نوجوان کی شہادت پر ان کے اہلے خانہ کے ساتھ ان کے دکھ میں برابر کی شریک ہوں اور کہا

کہ ایک بار پھر
اسلام آباد میں خودکش دھماکہ کی مذمت ،اس طرح کے واقعہ مںں ملوث عناصر انسان کہلائے جانے کے بھی لائق نہیں،پولیںس اہلکاروں نے انتہائی بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے شہر کو بڑی تباہی سے بچا لیا،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں