کوئٹہ سے چیف زادی بی بی سلطانہ بھرکام سانحہ پر بہترین پیش رفت پر آل مری اتحاد کے چیرمین مہر دین مری جنرل سیکٹری جہگیر مری کو خان محمد کے باقی بچوں کی بازیابی پر مبارک باد پیش کرتے ھوۓ کہا کے ہم مری قوم غریب عوام جینا بھول گئ تھی
بلوچستان میں تو کیا پورے پاکستان میں مری قوم کی نسل کشی کی جاری تھی
بہت زریعوں سے مگر آپ سب کی محنت قابل ستائش ہے اس کے ساتھ ساتھ میں شکر گزار ھون ہمارے بلوچستان کے
کورکمانڈ لفٹنٹ آضف غفور صاحب آرمی چیف صاحب کے اور قاتل منسڑ عبدالرحمن کے
بیٹے سردار زادہ انعام کھتران اور میڈیا کا جن کی سپورٹ نے آج مری قوم کے دل جیت لیے میں آرمی چیف اور کورکمانڈ بلوچستان سے پیغام دینا چاہتی ھوتی کے سر مری قوم پُر امین قوم ہے مری قوم پاکستان سے پیار کرے والی قوم ہے مری قوم پاک آرمی سے محبت کرنے والی مری قوم ہے بس ہے اور غریب بے بس لاچار ہے مری قوم کو آپ کے پیار شفقت محبت کی ضرورت میں مری قوم کی بیٹی آپ سب کی دل سے مشکور ھے جو آپ نے ہمارے یرغمال بچوں کو بازیاب کروانے میں اہم رول ادا کیا
جناب آرمی چیف صاحب
کو مخاطب
کر کے بتانا چاہتی ہو کہ
یہاں پر کوئ حکومت نہیں ہے اور نہ ہی کوئی زمہ دار ہے
عوام کے مسائل کا حل کرنے کے لیے
براۓ مہربانی اس وزیراعلی کو ہٹا دیں یہ مری قوم کی بیٹی آپ کو دل سے دعائیں دے گی