219

گڈپ کراچی کراچی ایئرپورٹ کے کانٹریکٹ ملازمین کو نوکری سے فارغ کرنے پر ملازمین کا تین دن سے درنا جاری کانٹریکٹ ملازمین کی سخت

گڈپ کراچی
کراچی ایئرپورٹ کے کانٹریکٹ ملازمین کو نوکری سے فارغ کرنے پر ملازمین کا تین دن سے درنا جاری کانٹریکٹ ملازمین کی سخت نعرہ بازی اور احتجاجی مظاہرہ

جاری ایک ملازم بیہوش ہوگیا بیہوش ملازم کو اسپتال روانہ کیا گیا مظاہرین نے کہا کہ مرتے دم تک احتجاج جاری رہے گا
کراچی ایئرپورٹ کے کانٹریکٹ ملازمین کا ایئرپورٹ پے احتجاج جاری مظاھرین کا کہنا تھا کہ 15 سال سے نوکری کر رہیے ہیں ہمین جبری طور پر فارغ کیا ہے ہم کہاں جائینگے اس مہنگائی کے دور میں ہمیں نوکری سے فارغ کیا گیا ہے ہمارے گھروں میں فاکہ کشی کا عالم ہے انہوں نے حکام بالا سے مطالبہ کیا ہے ہمیں حق دیا جائے ہمیں نوکری پہ بحال کیا جائے ورنہ ہم مرتے دم تک اپنا احتجاج جاری رکھیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں