کوئٹہ سے بلاول بھٹو جیالہ فورس کی خواتین ونگ صوبائی صدر کا
breaking news
اس بڑھتی ھوئی مہنگائی کے خلاف عوامی مارچ
تحریک چلانے کا اعلان ۔ چیف زادی بی بی سلطانہ نے عوام کی مشکلات کو مدنظر رکھتے ھوۓ کہا کہ
اب بہت ھو گیا اب اپنے غریب عوام کے لیے ہر ایک پابندی سے ہٹ کر اس وقت عوام کا ساتھ ضروری ہے اب عوام کے مزید مشکلات نہ دیکھی جاسکتی اور نہ ہی دیکھوں گی میں اس عوامی احتجاج کو اب گھر گھر سے شروع کروں گی اور عوام اپنے حق کے لیے
اب
کیسے بار نکلے گ یہ اب آنے والے چند روز ہی بتائیں گے موجودہ حکومت نے غریب عوام پر بہت سارے ظلمت کے پہاڑ گرادیے ہیں انہوں نے تو غریب عوام کا جینا مرنا دشوار کر دیا ہے نہ کوئی جی سکتا ہے اور نہ ہی کوئی مر سکتا ہے عوام جاے تو کہا جائے اس ظالم حکمرانوں نے عوام کا صحتِ کارڈ بند کر کے بھی بہت ظلم کیا ہے عوام پر
اب غریب عوام علاج معالجے کے لیے بھی در بے در ہوگی ہے جن کے پاس علاج کروانے کے لیے پیسے نہیں ہیں وہ کیا کریں گے کہاں جائیں گے عمران خان کے دورے حکومت نے جو عوام پر ظلم ڈھائے تھے یہ اس سے بھی آگے نکل گئے ہیں
حکمرانوں کو عوام بد دعائیں دیتی ہے جو اللہ تعالیٰ کی بارگاہ اقدس میں کسی بھی وقت قبول ہو سکتی ہیں ان کو تو ذرا سا سر میں بھی درد ہو تو یہ لندن امریکا جاتے ہیں علاج کے لیے اور یہاں پر عوام کا حق چھین کر اپنی کچوریاں بھر رہےہیں