بریکینگ نیوز ڈیرہ غازیخان۔ نامعلوم ملزمان کی فاٸرنگ سے جانبحق ہونے والے محمد اصغر کے لواحقین سے ڈی پی او اختر فاروق کی ملاقات۔ دوران ملاقات ڈی پی او نے کہا کہ نامعلوم ملزمان کی فاٸرنگ سے اصغر کے جانبحق ہونے کا ہمیں بہت دکھ ہوا۔ اصغر کو ناجاٸز مارنے والوں کو کیفر کردار پہنچاٸیں گے اصغر کے قتل میں ملوث ملزمان کے خلاف تھانہ دراہمہ میں مقدمہ درج کر دیا ہے۔