*شیخوپورہ:* فیروز وٹواں نزد اکبر سپننگ مل فیصل آباد روڑ پر تیز رفتار موٹر سائیکل رکشہ سے ٹکرا گئی-
حادثے میں 1 نوجوان جاں بحق سمیت 1 زخمی ہو گیا –
ریسکیو 1122 شیخوپورہ نے زخمی مریض کو طبی امداد دینے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال شیخوپورہ منتقل کر دیا جبکہ جاں بحق ہونے والے کی لاش پولیس کے حوالے کر دی-
جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت معظم ولد اشفاق 20 سال سکنہ مانوالہ سےہوئی جبکہ زخمی نووان میں کاشف ولد سردار 22 سل سکنہ مانانوالہ شامل ہے-
بیوروچیف شیخوپورہ رانارمضان