ضلع کیماڑی موچکو چیک پوسٹ پولیس کا شیر والی سوسائٹی میں چھاپہ۔
چھاپہ مار کاروائی خفیہ اطلاع پر چھالیہ کے ڈمپنگ پوائنٹ کے خلاف کی گئی۔*ضلع کیماڑی پولیس، کراچی*
مورخہ 22 اپریل 2026
ضلع کیماڑی موچکو چیک پوسٹ پولیس کا شیر والی سوسائٹی میں چھاپہ۔
چھاپہ مار کاروائی خفیہ اطلاع پر چھالیہ کے ڈمپنگ پوائنٹ کے خلاف کی گئی۔
ڈمپنگ پوائنٹ سے چھالیہ سے لوڈ دو کاریں AHG-330 اور BKU-453 برآمد۔
کاروں سے 55 عدد بورے وزنی 715 کلو چھالیہ برآمد کرلی گئی۔
برآمدہ چھالیہ و گاڑیوں کو ضابطہ کی کاروائی کے بعد کسٹم کے حوالے کیا گیا۔
*ترجمان: کیماڑی پولیس*