184

بریکینگ نیوز گجرانوالہ گوجرانوالہ میں ڈکیتی کی انوکھی واردات کرایہ دار نے برقہ پہن کراپنے مالک مکان کو لوٹ لیا، تیزدھارآلہ سے لیس برقہ پوش نے گھرکے باہر

گوجرانوالہ میں ایسی ڈکیتی کہ پولیس والوں کا دل بھی رونے لگا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گوجرانوالہ میں ڈکیتی کی انوکھی واردات کرایہ دار نے برقہ پہن کراپنے مالک مکان کو لوٹ لیا، تیزدھارآلہ سے لیس برقہ پوش نے گھرکے باہر بکھڑے شخص سے 39 ہزارچھین لیے،تفتیش میں پتہ چل کے برقہ پوش ڈاکومزکورہ شخص کا کرایہ دارعثمان تھا،:لاک ڈاون کے باعث مکان کا کرایہ دینے کیلئے پیسے نہیں تھے اس لیے واردات کی ،ملزم
دیہی بھلے کی ریڑھی لگاکرگھرکاگزاراکرتاتھالاک ڈاون کی وجہ سے فاقہ کشی تھی،ملزم
غربت بے روزگاری اور بچوں کو بوکھادیکھ کر ذہنی مریض بن گیاتھا،ملزم کا بیان سن کرتھانہ سول لائن کے پولیس ہلکاروں کادل دہل گیا
پولیس اہلکاروں نے اپنی جیب سے ملزم کے تمام بقایا جات مالک مالکان کو اداکردیے ہیں ،ڈی ایس پی عمران عباس چدھڑ
قانونی تقاضے پورے کرتےہوئےڈکیتی کامقدمہ بھی درج کرلیاہے،ڈی ایس پی سیٹلائٹ ٹاون.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں