129

بریکینگ نیوز ڈی جی خان۔ اسمگلروں نے سمگلنگ کا نیا طریقہ کار اختیار کر لیا ڈی جی خان۔کمانڈنٹ حمزہ سالک کی ہدایت پر

ڈی جی خان۔ اسمگلروں نے سمگلنگ کا نیا طریقہ کار اختیار کر لیا

ڈی جی خان۔کمانڈنٹ حمزہ سالک کی ہدایت پر ایس ایچ او لیاقت عباس لغاری کی بڑی کارروائی

ڈی جی خان۔ لاکھوں روپے مالیت کے نان کسٹم پیڈ چھالیہ سے بھرا ٹرک پکڑ لیا

ڈی جی خان۔ بد بودار ہڈیوں کے نیچے لاکھوں روپے مالیت کا نان کسٹم پیڈ چھالیہ چھپا کر لے جانے کی کوشش بارڈر ملٹری پولیس نے ناکام بنا دی

ڈی جی خان۔ ٹرک کے اوپر بد بودار ہڈیوں رکھی گئی تھی تاکہ کوئی چیک نہ کرے۔ ایس ایچ او لیاقت عباس لغاری

ڈی جی خان۔ دو اسمگلروں کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ایس ایچ او لیاقت عباس لغاری

ڈی جی خان۔ چھالیہ کوئٹہ سے لاہور سمگل کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔ ایس ایچ او لیاقت عباس لغاری
موج علی کھوسہ ڈسٹرکٹ رپورٹر ڈیر غازی خان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں