ڈیرہ غازیخان۔
نامعلوم ملزمان کی فاٸرنگ سے جانبحق ہونے والے محمد اصغر کے لواحقین سے ڈی پی او اختر فاروق کی ملاقات۔
دوران ملاقات ڈی پی او نے کہا کہ نامعلوم ملزمان کی فاٸرنگ سے اصغر کے جانبحق ہونے کا ہمیں بہت دکھ ہوا۔
اصغر کو ناجاٸز مارنے والوں کو کیفر کردار پہنچاٸیں گے اصغر کے قتل میں ملوث ملزمان کے خلاف تھانہ دراہمہ میں مقدمہ درج کر دیا ہے۔
تاحال اصغر کو قتل کرنے کی کوٸ ٹھوس وجوہات سامنے نہ آٸ ہے۔
ملزمان کو ٹریس کرنے اور انہیں گرفتار کرنے کے لۓ خصوصی ٹیم تشکیل دے دی ہے۔
اور جلد اصغر کو قتل کرنے والے ملزمان قانون کی گرفت میں ہوں گے۔
ڈی پی او اختر فاروق نے جاۓ وقوعہ کا بھی وزٹ کیا
موج علی کھوسہ ڈسٹرکٹ رپورٹر ڈیر غازی خان