223

بریکینگ نیوز شیخوپورہ ڈپٹی کمشنر محمد اصغر جوئیہ کی خصوصی ہدایت پر اور چیف وارڈن سول ڈیفنس

شیخوپورہ ڈپٹی کمشنر محمد اصغر جوئیہ کی خصوصی ہدایت پر اور چیف وارڈن سول ڈیفنس چودھری محمد الیاس گجر کی زیر نگرانی محکمہ سول ڈیفنس کے ڈسٹرکٹ آفیسر محمد ذوالفقار اعوان نے ہدایت جاری کی کےضلع بھر کی مختلف تحصیلوں میں غیر قانونی تیل ایجنسی اور کارخانوکے خلاف کاروائی کی جائے جس پر عمل کرتے ہوئے چیف انسٹرکٹرحنیف ورک انسٹرکٹرشاہد اعوان انسٹرکٹر حافظ محمد سلیمان نےعمل درآمد کو یقینی بناتے ہوئےغیر قانونی تیل ایجنسی اور مختلف کارخانو کےخلاف قانونی کاروائی کرتے ہوئے بھاری جرمانے کر کےمقدمہ درج کروا دیے گئے
شیخوپورہ بیورو چیف رانا رمضان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں