راولپنڈی
راولپنڈی میں لڑکی نے لڑکا بن کراپنی دوست سے شادی کر لی
عاصمہ بی بی نے نیہا نامی لڑکی سے شادی کی
عاصمہ بی بی نے شادی کیلئے اپناشناختی کارڈ تبدیل کروا کر نام آکاش رکھ لیا
دونوں لڑکیوں نے عدالت میں پیش ہو کر کورٹ میرج کی
نیہا علی کے والد نے ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں رٹ دائر کر دی
عدالت نے دونوں لڑکیوں
کو 15 جولائی کو طلب کر لیا
نکاح نامہ بھی کنونمنٹ بورڈ راولپنڈی کی وارڈ نمبر10میں رجسٹرڈ ہوا
دونوں لڑکیاں ٹیکسلا کی رہائشی ہیں
عدالت نے ایس ایچ او ٹیکسلا اور دونوں لڑکیوں کو نوٹسسز جاری کرتے ہوئے 15 جولائی کو طلب کر لیا ہے
پٹیشن فائل کی گئی ہے عوام کو بتایا جائے کہ ہماری شریعت میں ایسا ممکن نہیں ہے نا ہی ہماری شریعت ایسے کام کی اجازت دیتی ہے
اور نا ہی ایسا واقع پہلے کبھی پیش آیا،وکیل