ڈپٹی کمشنر حب منیر احمد موسیانی کا ناکہ کھارڑی چیک پوسٹ ٹریفک جام مسئلے پہ کرنل کوسٹ گارڈز شہزاد ، ایس ایس پی حب و دیگر افسران کے ساتھ اجلاس ۔ ٹریفک جام کے مسائل پر گفگتو ٹریفک کی بحالی کو رواں رکھنے کے لئے تجاویز زیر غور رہے ۔ اسمگلنگ کی روک تھام کے لئے اقدامات اپنی جگہ عوام کو تکلیف نہیں ہونا چاہئے ۔ منیر احمد موسیانی ڈپٹی کمشنر حب*

تھانہ شاہ لطیف کی حدود ، جہاں منشیات فروشی کے ساتھ ساتھ محلے دار عورتوں اور اسکول کی بچیوں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ معمول بن گیا، ستار اور نوید نامی شخص کی علاقہ یوسف گوٹھ کی رہائشی عورت جو کہ بطور مقامی ہوسپٹل میں نرس کی جاب کرتی ہے، ستار، اور نوید نے چھیڑ چھاڑ کے بعد تیز دار چھری سے وار کر کے شدید زخمی کر دیا،

پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور سے بلوچستان کی پارٹی رہنماوَں کی ملاقات فریال تالپور سے ملاقات کرنے والے وفد میں، میر علی حسن زہری، حاجی ملک شاہ گرگیج، سابق وزیر ظہور بلیدی، سابق وزیر عارف محمد حسنی اور سابق وزیر میر روَف رند شامل

سٹی پریس کلب حب رجسٹر کہ جنرل سیکرٹری عبدالستار سرمستانی اور ان کے دوست صحافی پر ناروا سلوک کے خلاف شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ازاد صافت پہ قاتلانہ حملہ نہ منظور اور سٹی پریس کلب کے تمام ممبران نے اس کی مذمت کی ہے اور اپنے اگلے لائحہ عمل کے حوالے سے ہنگامی اجلاس