207

*ڈپٹی کمشنر حب منیر احمد موسیانی کا فوری اقدام حب ندی میں ٹریفک کی روانی کو متاثر کرنے کا باعث بننے والے مٹی کے ٹیلے پہ برہمی کا اظہار ۔ ابھی مجھے یہ مٹی لیول چاہیئے ڈپٹی کمشنر حب برہم۔ این ایچ اے نے مٹی لیول کر دیا*

بلوچستان
*ڈپٹی کمشنر حب منیر احمد موسیانی کا فوری اقدام حب ندی میں ٹریفک کی روانی کو متاثر کرنے کا باعث بننے والے مٹی کے ٹیلے پہ برہمی کا اظہار ۔کرتے ہؤے کہا کہ ابھی مجھے یہ مٹی لیول چاہیے ڈپٹی کمشنر حب برہم۔ این ایچ اے نے مٹی لیول کر دی
تفصیلات کے مطابق
حب ۔ ڈپٹی کمشنر حب منیر احمد موسیانی کا فوری اقدام حب ندی سے گزرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر حب نے مٹی کا ٹیلہ دیکھا جو ٹریفک کی روانی میں خلل پیدا کر رہا تھا۔ جس پہ اسی وقت این ایچ اے کے ذمہ داران کو بلاکر سخت برہمی کا اظہار کیا این ایچ اے کی جانب سے کہا گیااس کو جلد ہی لیول کیا جائے گا جس پہ ڈپٹی کمشنر حب نے کہا کہ ابھی اور اسی وقت اس کو لیول کرو اور آئندہ ایسی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی جس پر این ایچ اے کی جانب سے فوری طور مشینری منگوا کے مٹی کو لیول کروایا گیا ۔ موقع پہ موجود لوگوں نے ڈپٹی کمشنر حب منیر احمد موسیانی کا شکریہ ادا کیا اور سیول سوسائٹی اور سیاسی و سماجی شخصیت نے بھی ڈپٹی کمشنر کا شکریہ ادا بھی کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں