197

ضلع کیماڑی پولیس کی بلوچستان سے کراچی کے داخلی راستے حب ریور روڈ پر اسمگلنگ کے خلاف کاروائیاں بدستور جاری۔ کل تھانہ موچکو پولیس کی موچکو چیک پولیس پر کامیاب کاروائی۔ ایس ایس پی کیماڑی۔ لاکھوں روپے مالیت کے نان کسٹم پیڈ سامان سے لوڈ مسافر بس پکڑی گئی۔ عارف اسلم راؤ۔

ضلع کیماڑی پولیس کی بلوچستان سے کراچی کے داخلی راستے حب ریور روڈ پر اسمگلنگ کے خلاف کاروائیاں بدستور جاری۔
کل تھانہ موچکو پولیس کی موچکو چیک پولیس پر کامیاب کاروائی۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

لاکھوں روپے مالیت کے نان کسٹم پیڈ سامان سے لوڈ مسافر بس پکڑی گئی۔ عارف اسلم راؤ۔

برآمدہ سامان میں اسمگل شدہ چھالیہ، سگریٹ، شیونگ بلیڈ، کپڑا اور پرفیوم شامل ہے۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

برآمدہ سامان چمن بلوچستان سے کراچی اسمگل کیا جارہا تھا۔ عارف اسلم راؤ۔

*برآمدہ اسمگل شدہ سامان کی تفصیل درج زیل ہے*

▪️40 عدد بورے چھالیہ۔
▪️198 عدد ڈنڈے شگریٹ۔
▪️158 عدد رول کپڑا۔
▪️17 عدد بورے چورا چھالیہ۔
▪️03 کارٹن شیونگ بلیڈ۔
▪️04 کارٹن پرفیوم۔

اسمگلنگ میں ملوث اسداللہ اور قادر ولی نامی ملزمان کو زیر دفعہ 54 ض ف کے تحت گرفتار کیاگیا۔

برآمدہ مال و گاڑی کو زیر دفعہ 550 ض ف کے تحت قبضہ پولیس میں لے کر مزید کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں