181

کراچی: ضلع کورنگی پولیس کا اسنیپ چیکنگ و ناکہ بندی کا عمل جاری ہے، کراچی: پولیس چیکنگ آپکی حفاظت اور جراٸم پیشہ عناصر کے لیٸے خطرہ ہے، کراچی: پولیس نے جراٸم کی سرگرمیوں میں ملوث افراد کے گرد گھیرا تنگ کردیا ہے,

کراچی ضلع کورنگی پولیس کا اسنیپ چیکینگ و ناکہ بندی کا عمل جاری ہے،

کراچی: پولیس چیکینگ آپکی حفاظت اور جراٸم پیشہ عناصر کے لیے خطرہ ہے،

کراچی: پولیس نے جرائم کی سرگرمیوں میں ملوث افراد کے گرد گھیرا تنگ کردیا ہے,

کراچی: ضلع کورنگی پولیس اہم مقامات شاہراہوں سڑکوں اور علاقوں میں موجود ہے،

کراچی موٹر ساٸیکل پیٹرولنگ پولیس کو تنگ راستوں پر مامور رکھا گیا ہے،

کراچی: جراٸم پیشہ کی نشاندھی تلاش ایپلیکیشن ڈیوائس کے زریعے ممکن بنائی جارہی ہے،

کراچی: اسنیپ چیکینگ و ناکہ بندی کے دوران باڈی وارن کیمرے کا استعمال بھی کیا جارہا ہے،

کراچی خواتین پولیس اہلکار بھی ناکہ بندی و چیکینگ پواٸنٹس پر موجود ہیں، کورنگی پولیس

کراچی: کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں قریب کھڑی پولیس موبائل یا 15 کو اطلاع دیں،

کراچی: تاکہ بروقت قانونی کارروائی عمل میں لائی جاسکے، آپکی حفاظت ہمارا اولین فرض ہے،

*ترجمان ضلع کورنگی پولیس،کراچی*

تاریخ 18 دسمبر 2023

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں