148

کراچی پولیس آفس میں آئندہ ہونے والے عام انتخابات کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی خادم حسین رند نے صدارت کی۔ اجلاس میں DIG ایڈمن کراچی، DIG اسٹیبلشمننٹ، DIG سی آئی اے، DIG ٹریفک، کراچی رینج کے تینوں زونل DIg اور ضلعی

کراچی پولیس آفس میں آئندہ ہونے والے عام انتخابات کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔

ایڈیشنل آئی جی کراچی خادم حسین رند نے صدارت کی۔

اجلاس میں DIG ایڈمن کراچی، DIG اسٹیبلشمننٹ، DIG سی آئی اے، DIG ٹریفک، کراچی رینج کے تینوں زونل DIGs اور ضلعی پولیس افسران نے شرکت کی۔

اجلاس میں عام انتخابات کے حوالے سے درکار وسائل: نفری، بجٹ، ٹرانسپورٹیشن و دیگر معاملات کا جائزہ لیا گیا۔

تمام زونل اور ضلعی کمانڈران عام انتخابات کے لئے سیکیورٹی پلان مرتب کریں۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی۔

عام انتخابات کے پرامن انعقاد کے لئے کراچی پولیس تمام وسائل کو بروئے کار لائے گی۔ خادم حسین رند۔

الیکشن کے دوران فول پروف سیکیورٹی مہیا کرنا اولین ترجیح ہوگی۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں