ڈسٹرکٹ ایسٹ،
پی ایس سولجر بازار،
جمشید ڈویژن،
انسپکٹر *شہزاد الیاس* نے اعلی کرپشن کی اعلی مثال قائم کردی تین روز قبل حیدر بیکری والی گلی سولجر بازار نمبر 1 پر کاروائی کرکے اچھے افسر ہونے کا ثبوت تو دیا مگر افسوس کے رات کے اندھیرے میں گاڑیاں بھر کر مال غائب کردیا گیا ذرائع،
اسمگلنگ مال میٹریل سمیت انڈین تمباکو اور مضر صحت چھالیہ کے دس سے زائد بوری و دیگر غیر ملکی سگریٹ کا بڑا زخیرہ *JM 1 TO 1 پان پراگ رجنی* تمباکو جس کی مالیت *52 لاکھ روپیے* سے زائد بتائی جاتی ہے مگر مقدمہ اندراج میں چار لاکھ روپیے تک کا نام ظاہر کیا گیا،
چھاپے کے دوران سی سی ٹی وی کیمروں کی DVR بھی ساتھ لے گئے جس میں چوری واضع ہے تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ تقریباً اسمگلنگ مال کا ذخیرہ جاری کردہ مال کے برابر ہے یا نہیں اس سے اندازہ لگانا مشکل نہیں ہے *DIG EAST ایس ایس پی ایسٹ* گودام سے اٹھائی گئی *DVR* سمیت 11 امپیئر ڈیوائس کو چیک کیا جائے حقیقت کھل کر سامنے آجائے گی،
ذرائع نے بتایا اسمگلنگ مال کی لاگت 52 لاکھ روپیے سے زائد بتایا جاتا ہے جبکہ پولیس کے خفیہ ذرائع نے بتایا رات کے اندھیرے میں تعینات ایس ایچ او انسپکٹر شہزاد الیاس گاڑی کی ڈگی میں آدھے سے زائد غیر ملکی سگریٹ انڈین تمباکو پان پراگ گاڑی میں ڈال کر اپنے ساتھ لے گئے اعلی افسران 14/12/23 رات 1 بجے سے پانچ بجے کے درمیان کی تھانے کی CCTV فوٹیج نکالے حقیقت کھل کر واضع ہوجایے گی اور ایماندار *SHO انسپکٹر شہزاد الیاس* کچے کے ڈاکو کے روپ میں ایک نیا چہرہ نمایا ہوتا ہوا نظر آئے گا،
کراچی/(کرائم رپورٹر) انڈر ٹرینر DSP عمیر طارق بجاری طرز کا ایک اور ڈاکو انسپکٹر روپ میں نمودار ہوگیا 14/12/23 کو سولجر بازار نمبر 1 حیدر بیکری والی گلی میں ایک گودام پر چھاپہ مارا گیا دوران چھاپہ بڑی تعداد میں اسمگلنگ کی سگریٹ سمیت انڈین اعلی نسل کی تمباکو چھالیہ کی دس سے زائد بوریاں و دیگر تمباکو و دیگر سامان برآمد ہوا جس کا تخمینہ تقریباً 52 لاکھ روپیے سے زائد کا بتایا جاتا ہے اور اسمال کو دس سے زائد پولیس موبائلوں میں ڈال کر تھانے منتقل کیا گیا ساتھ ساتھ گودام میں لگے کیمروں کی *DVR* اور 11 امپیئر کی دو عدد نیٹ ڈیوائس بھی ساتھ لے گئے پولیس کے اندر کے ذرائع نے بتایا کہ رات کے اندھیرے میں تعینات ایس ایچ او انسپکٹر شہزاد الیاس گاڑی کی ڈگی میں غیر ملکی انگلش سگریٹ سمیت انڈین تمباکو کا زخیرہ خفیہ طور گول کرگئے اور مقدمے میں چار لاکھ روپیے کا نام ظاہر کیا گیا ذرائع نے بتایا اعلی افسران اس کی تحقیقات و کرے کہ اصل حقائق کیا ہے کہ کیسے نرالا دستور ہے کہ ڈاکو کے روپ میں محکمے کو داغدار کررہیں ہے گودام سے برآمد *DVR* کی ویڈیوز چیک کی جائے اور *14/12/23* کی آدھی رات *1 سے 5* کے درمیاں ہونے والی اسمگلنگ مال کی خفیہ ترسیل تھانے میں لگے CCTV کیمروں کی مدد سے چیک کی جائے کہ لاکھ روپیے کا مال کس طرح تعینات *SHO* نے گول کیا یہ نرالہ دستور عجیب محکمے پر داغ لگا رہا ہے ایک طرف شہریوں سے ڈکیتوں کی واردات عوام پریشان دوسری جانب عوام کے محافظ ہی ڈاکو کے روپ میں نمودار ہوچکے ہے عوام اب سوال کرنے پر مجبور ہوچکی ہے کہ کیا تعینات *SHO* سولجر بازار انسپکٹر شہزاد الیاس بھی عمیر طارق بجاری کے نقشے قدم پر براجمان ہوچکے ہے یا دال پوری کالی ہے ڈی آئی جی ایسٹ اصفر مہیسر ایس ایس پی ایسٹ عرفان علی بہادر ایس پی جمشید علینہ راجپر اس کی تحقیقات کرے اور اسمگلنگ میں پڑا جانے والے مال کی خفیہ ترسیل کی تحقیقات کرے تھانے میں لگے کیمروں کی مدد سے دیکھا جائے کہ کس گاڑیوں میں مال گول کیا گیا ہے سوالیہ نشان ہے؟
*مزید ویڈیوز کے ساتھ تفصیلات آئندہ چند گھنٹوں میں اعلی افسران سمیت سوشل میڈیا صارفین کی نظر کرے گے* پولیس میں موجود انسپکٹر شہزاد الیاس جیسی کالی بھیڑوں کا محاسبہ کرے گے، انشاءاللہ