کل *کراچی مچھر کالونی میں زور دار دھماکہ 3افراد جابحق اور
4 افراد زخمی،2 منزلہ عمارت زمین بوس ہوگئی*
ماڑی پور مچھر کالونی جعفر چوک کے قریب سابقہ جنرل کونسلر نور اسلام حقانی کے گھر کے نیچھے گیس سلینڈر کے دکان میں زور دار دھماکہ،دو مرد دو خواتین شدید زخمی
افسوس کی بات ہے کہ یہ غیر قانونی گیس کی ریفلنگ کرنے والوں بھرمار ہے شہر بھر میں جو کہ قانون جرم ہے مگر اداروں کی خاموشی سے زاہر ہوتا ہے کہ انکو حصہ ملتا ہے
جس کی وجہ سے بہت سارے حادثے ہو چکے ہیں کراچی بھر کے تمام ڈپٹی کمشنر صاحب کو چاہیے کہ فوری طور پر ایکشن پلان بنایا جائے جس کے تحت گیس کی ریفلنگ کرنے والو کو ابادی سے باہر نکالا جاے جو کہ کسی بھی بڑے پیمانے پر حادثہ کی وجہ بن سکتے ہیں جس سے قیمتی جانو کو نقصان پہنچ سکتا ہے اور علاقے میں بلیڈنگ کے نیچے اور
روڈ پر قائم دوکان دارو کے پاس سیفٹی ایکٹ کے تحت کوئی سازوں سمان نہیں ہے جس سے فوری طور پر حادثے کی صورت میں
قابو پایا جاسکتا ہو اس لیے کراچی میں تمام ڈپٹی کمشنر صاحب اس بات کر فوراً ایکشن لیں اور یہ غیر قانونی طریقے سے ریفلنگ کو بند کروایا جاے اور عوام کو تحفظ فراہم کیا جائے