کراچی کورنگی تھانہ شاہ فیصل کالونی کی حدوں میں
اندھیری نگری چوپٹ راج
نادرا کے آفس میں افغان
باشندوں کے شناختی کارڈ بنانے کا انکشاف ہوا باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ منظور عرف منظورا
جو کے نادرا کے افسران سے مل کر بہت سارے لوگوں کو شناختی کارڈ بنوا کر دے چکا ہے اور کئی لوگوں کے پیسے بھی ہڑپ کر گیا ہے
زرائع نے یہ بھی بتایا کہ اس شخص کو عرصہ دس سال سے کام کرتے ہوئے دیکھ رہیے ہیں
جب کے کسی بھی پرائیویٹ بندے کا کسی سرکاری ادارے کے آفس میں اس طرح سے رہنا ادارے کے لیے سوالیہ نشان ہے
کہ یہ شخص کس کی سرپرستی میں آفس کے معاملات میں مداخلت کر رہا ہے اور پھر کوئی پوچھنے والا نہیں ہے
زرائع نے بتایا کہ ڈی جی خان کے علاقے کے رہنے والوں خاندانوں میں افغانستانی لوگوں شامل کر کے شناختی کارڈ جاری کیے گئے ہیں
افغان باشندوں کو پاکستان کے شہریوں کے خاندان میں زبردستی شاملِ کیا گیا ہے اور
شناختی کارڈ بنائے گئے ہیں جو کہ تمام معلومات سرعام سی آئی ڈی انٹرنیشنل ٹی وی چینل کو وصول ہو چکی ہے اس پراسیس میں ملوث افسران کے موبائل نمبر کی سی ڈی آر سے سب کچھ سامنے آجاے گا جن کے نام ایف آئی اے کو بھجوا دیے جائیں گے
مزید تفصیل اور انکشافات اگلے شمار میں شائع کریں گے