کل کوئٹہ میں دھماکہ کے بعد چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہاکہ خوارج کی کارروائیوں کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔پاکستان سے ان کا مکمل خاتمہ کیا جائے گا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر ہونیوالے حملے میں شہید ہونے والوں کی نماز جنازہ میں شرکت