96

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا خیرپور میں عدالت کے باہر تین افراد کے قتل پرشدید غم و غصہ انہوں نے کہا کہ مجھے انتہائی دکھ ہوا ہے کہ تین انسانوں کو بیدردی کےقتل کیا گیا ہے، وزیراعلیٰ سندھ کرنے کہا کہ

کراچی / وزیراعلیٰ ہاؤس /

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا خیرپور میں عدالت کے باہر تین افراد کے قتل پرشدید غم و غصہ
انہوں نے کہا کہ
مجھے انتہائی دکھ ہوا ہے کہ تین انسانوں کو بیدردی کےقتل کیا گیا ہے، وزیراعلیٰ سندھ کرنے کہا کہ

حاتم ، شکیل اور برکت کاندھڑو کے قاتلوں کو فوری گرفتار کیا جائے، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ

مقتولیں کے خاندان کو بھر پور قانونی مدد فراہم کی جائے، وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت

انصاف کے لئے آئے ہوئے افراد کو عدالت کے باہر قتل کیا گیا ہے، وزیراعلیٰ سندھ برہم

خیرپور عدالت کے باہر قتل و غارت کی تفصیلی رپورٹ دی جائے، وزیراعلیٰ سندھ کا آئی جی پولیس کو حکم

دہشت گردی، انتہاپسندی اور تشدد جیسے واقعات ہونے پر بہت تکلیف ہوتی ہے، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں