94

“وزیرِاعلیٰ مریم نواز کی زیرِصدارت ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ سے متعلق امور پرخصوصی اجلاس”* ◾ وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ہیلتھ سسٹم میں بنیادی اصلاحات کاجامع پلان طلب کر لیا ◾ وزیرِاعلیٰ مریم نواز کی 10 روز کے اندر سمال ٹرم، میڈیم ٹرم اور لانگ ٹرم اصلاحات پیش کرنے کی ہدایت

*”وزیرِاعلیٰ مریم نواز کی زیرِصدارت ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ سے متعلق امور پرخصوصی اجلاس”*

◾ وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ہیلتھ سسٹم میں بنیادی اصلاحات کاجامع پلان طلب کر لیا

◾ وزیرِاعلیٰ مریم نواز کی 10 روز کے اندر سمال ٹرم، میڈیم ٹرم اور لانگ ٹرم اصلاحات پیش کرنے کی ہدایت

◾ہیلتھ سسٹم میں بنیادی اصلاحات کیلئے اعلیٰ سطح وزراتی کمیٹی قائم

◾ وزیرِاعلیٰ مریم نواز کا ہیلتھ کےلئے درکار فنڈز کی فوری ریلیز کی ہدایت

◾چلڈرن ہارٹ سرجری کےلئے بیرون ملک سے سرجنز بلوانے کیلئے اقدامات کی ہدایت

◾چلڈرن ہارٹ سرجری کیلئے پوسٹ گریجوایٹ کی ڈاکٹرز کی سیٹیں بڑھانے کےلئے اقدامات کا حکم

◾ وزیرِاعلیٰ مریم نواز کی مریضوں کو ادویات ہر صورت گھر تک پہنچانے کی ہدایت

◾فری میڈیسن گھر گھر پہنچانے کیلئے کوریئر کمپنی کی کارکردگی پر عدم اعتماد کا اظہار

◾ وزیرِاعلیٰ مریم نواز کی ہر بی ایچ یو میں ڈاکٹرز کی 100فیصد حاضری یقینی بنانے کی ہدایت۔

◾مریم نواز ہیلتھ کلینک میں الٹراساؤنڈ، ای سی جی، سولرائزیشن، سی سی ٹی وی کیمرے بھی ہونگے۔

◾ڈاکٹرز کو مریم نواز ہیلتھ کلینک میں ایکسرے سمیت دیگر اضافی طبی ٹیسٹ کی سہولت دینے پر ادائیگی کی جائے گی۔

◾چلڈرن ہارٹ سرجری کےلئے مزید 7پرائیویٹ ہسپتال پینل میں شامل کرنے کی ہدایت۔

◾بچوں کی ہارٹ سرجری کیلئے کسی بھی صورت میں کوالٹی آف سرجری پر سمجھوتا نہ کیا جائے۔ مریم نواز

◾ہیلتھ سسٹم میں اصلاحات وقت کی اہم ضرورت ہے۔ مریم نواز

◾بنیادی ہیلتھ اصلاحات پر عملدرآمد کا وقت آگیا ہے۔ مریم نواز

◾ہیلتھ سسٹم میں بار بار درپیش مسائل کا تدارک بے حد ضروری امر ہے۔ مریم نواز

◾ہرہسپتال کےلئے درکار ضروری ریفارمز بھی کی جانی چاہئیں۔ مریم نواز

◾سرکاری ہسپتالوں سے ادویات کا چوری ہونا شرم ناک ہے ذمہ داروں کو عبرت کا نشان بنائیں گے۔ مریم نواز

◾سرکاری ہسپتالوں میں ادویات ختم ہونے سے پہلے پیشگی اطلاع کا سسٹم ہونا چاہیے۔ مریم نواز

◾سرکاری ہسپتال سے مریض کا بغیر علاج اور ادویات واپس جانا ناکامی کے مترادف ہے۔ مریم نواز

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں