87

SSP انویسٹی گیشن ڈسٹرکٹ کورنگی فرض شناس دبنگ قیس خان کی بہترین کار کردگی اور سندھ کے مظلوم عوام دکھی اور مجبوروں کی دل کی روئے رواح خادم انسانیت محترمہ پروین مغل صاحبہ نے SSP صاحب کی بہتر کارکردگی پر انہیں سندھی اجرک اور پھولوں کا گلدستہ اور خراج تحسین پیش کیا

SSP انویسٹی گیشن ڈسٹرکٹ کورنگی فرض شناس دبنگ قیس خان کی بہترین کار کردگی اور سندھ کے مظلوم عوام دکھی اور مجبوروں کی دل کی روئے رواح خادم انسانیت محترمہ پروین مغل صاحبہ نے SSP صاحب کی بہتر کارکردگی پر انہیں سندھی اجرک اور پھولوں کا گلدستہ اور خراج تحسین پیش کیا۔
آئی جی سندھ ، ایڈیشنل آئی جی کراچی ، مرد مجاہد عثمان غنی صدیقی ، ڈی آئی جی ایسٹ کی خصوصی ہدایت پر SSP انویسٹی گیشن ڈسٹرکٹ کورنگی فرض شناس دینگ قیس خان کی بہترین کارکردگی اور ان کے آنے سے ڈسٹرکٹ کورنگی کے تمام آئی او اور ایس آئی او ، تمام مغرور اور ریکا رڈیافتہ کرمنل کی گرفتاری جاری ہے ، ان کی بہترین کارگر دی پر سندھ ثقافت کلچر ڈے کے موقع پر سندھ کے مظلوم عوام دکھی اور مجبوروں کی دل کی روئے رواح خادم انسانیت محترمہ پروین مغل صاحبہ نے SSP صاحب کی بہتر کارکردگی پر انہیں سندھی اجرک اور پھولوں کا گلدستہ اور خراج تحسین پیش کیا او رامید ظاہر کیا کہ ڈسٹرکٹ کورنگی کے اندر آرڈینینس حقوق نسواں بل 2007 اور اسلامی جمہوریہ پاکستان صدر آصف علی زرداری نے مورخہ 2024-11-25 کو خواتین کے تشدد کے خلاف آرڈینینس اور دن مقرر کر دیا ، لیکن چند پولیس کی وردی میں موجود کالی بھیڑیں جو کہ فرض شناس اور فرض کیلئے جانوں کا نذرانہ دینے والے سندھ پولیس کے بہادری کیلئے بد نما داغ ہے، ضلع جامشورو سندھ کی بہادر بیٹی خادم انسا نیت محترمہ پروین مغل صاحبہ نے ہمیشہ مظلوم مرد اورخواتین پر ہونے والے ظلم کی بھر پور نشاندہی کی اور ان کے خلاف آواز بلند کیا اور سندھ پولیس اور پاک رینجرز کے ساتھ ملکر ڈرگ مافیا ، کبار مافیا ، لینڈ مافیا بخش مافیا اور مختلف کرمنل مافیا کے خاتمے کیلئے بہتری سندھ اور پاکستان کے عوام کی بقاء کیلئے گامزن رہی ، اس موقع پر سنئیر صحافی اسماعیل مغل کے سوال کے جواب میں SSP انویسٹی گیشن ڈسٹرکٹ کو رنگی فرض شناس دبنگ قیس خان کا کہنا تھا کہ انش اللہ و تعالی مقدمہ مدعی خواتین یا کوئی بھی ظلم کی شکار مظلوم خواتین کے مسائل حل میری اوالین ترجیح ہے، ڈسٹرکٹ کورنگی کے تمام آئی اور او رالیس آئی اوز وومن پروٹیکشن اور چائلڈ پروڈکشن با شن میں پھر بور ریلیف ملے گا اور ان شاء اللہ ظلم ڈھانے والے ملزمان جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہونگے ، اس موقع پر محترمه پروین مغل صاحبکہ کا کہا کہ الحمید اللہ تھانے لانڈھی کے دبنگ SIO سلطان احمد آئی او اور آئی او شمشیر خان کی بھی اچھی فور گیسٹ دیکھنے میں آرہی ہے اور یہ محسوس ہو رہا ہے کہ افسران بالا کے حکم پر بھر پور عمل درآمد ہوتا ہوا نظر آرہا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں