144

دورہ چین کا چھٹا روز، چھٹی کے دن بھی کام وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت گوانگ ژو میں انوسٹمینٹ کانفرنس وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کا ورکنگ گروپ قائم کرنے , فوکل پرسن مقرر اورہیلپ ڈیسک قائم کرنے کا اعلان

لاہور14 – دسمبر:
دورہ چین کا چھٹا روز، چھٹی کے دن بھی کام
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت گوانگ ژو میں انوسٹمینٹ کانفرنس
وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کا ورکنگ گروپ قائم کرنے , فوکل پرسن مقرر اورہیلپ ڈیسک قائم کرنے کا اعلان
گول میز کانفرنس میں چین اور ہانگ کانگ کی 60سے زائد نمایاں کمپنیوں کے حکام کی شرکت
ہیلتھ،آرٹی فیشل انٹیلی جنس،زراعت،انفارمیشن ٹیکنالوجی،ویسٹ مینجمنٹ، سولرانرجی اور دیگر سیکٹرز کے نمائندگان شریک ہوئے

چین کی نمایاں کمپنیوں کے نمائندوں نے اپنے اداروں کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی
پاک چائنا کی فری ٹریڈ کے بارے میں تجاویز اور سفارشات کا جائزہ
وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کی چین کی ٹیکنالوجیز کمپنیوں کو آپریشن شروع کرنے کی دعوت
چینی ٹیکنالوجی کمپنیز کا پنجاب میں سرمایہ کاری کیلئے اظہار دلچسپی

چینی کمپنیوں کو پنجاب میں ون ونڈو آپریشن سے سہولت دینے کا فیصلہ
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے پنجاب کو چینی کمپنیوں کے لئے”لینڈ آف اپرچونیٹی“ قرار دیا
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے انوسٹمیںٹ کانفرنس میں شرکت کے شرکاء کاشکریہ ادا کیا
وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے پنجاب کے معاشی،جغرافیائی اور کاروباری اہمیت پر تفصیلی بریفنگ دی
چینی کمپنیوں کے نمائندوں نے وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کے ویژن کو سراہا
چینی کمپنیوں نے پنجاب میں نو پلاسٹک کے مہم کے آغاز کو سراہا
پنجاب میں ماحولیات کے تحفظ کیلئے ”نو ٹو پلاسٹک“مہم شروع ہوچکی ہے۔ مریم نوازشریف
ماحول کو متاثر کرنے والے پلاسٹک کی خرید و فروخت اور تیاری پر پابندی عائد کررہے ہیں۔ مریم نوازشریف
چھٹی کے باوجود چینی کمپنیوں کے حکام کی آمد ہمارے لیے بے حد حوصلہ افزاء امر ہے۔ مریم نوازشریف
ستھراپنجاب کے تحت زیرویسٹ مشن شروع ہوچکا ہے،چینی کمپنیوں کی معاونت اور اشتراک کار کا خیر مقدم کریں گے۔ مریم نوازشریف
ویسٹ کو قابل تجدید انرجی میں تبدیل کرنے کے پراجیکٹ شروع کررہے ہیں۔ مریم نوازشریف
زراعت کوجدت کی راہ پر گامزن کرتے ہوئے میکانائزیشن کی جارہی ہے۔ مریم نوازشریف
سستی بجلی کے حصول کیلئے ونڈ مل،سولر انرجی اور قابل تجدید انرجی کے ذرائع پر توجہ دی جارہی ہے۔ مریم نوازشریف
ایکو سسٹم میں بہتری کیلئے انڈسٹری میں اصلاحات متعارف کرائی جارہی ہے۔ مریم نوازشریف
پنجاب میں سولر انرجی کی طلب میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ مریم نوازشریف
پنجاب میں سولرائزیشن کے لئے میگا پراجیکٹ کا آغاز ہوچکا ہے۔ مریم نوازشریف
سولرائزیشن پراجیکٹ میں چینی کمپنیوں کے اشتراک کار کا خیر مقدم کریں گے۔ مریم نوازشریف
زراعت کے سب سیکٹر میشن مینوفیکچرنگ، فوڈ پراسیسنگ اور ہائیبرڈ بیج ڈویلپمنٹ کو اشتراک کار سے ممکن بنائیں گے۔ مریم نوازشریف
پنجاب میں ینگ انڈسٹریل ہیومن ریسورس کے قابل قدر اثاثے کو استعمال میں لانا چاہتے ہیں۔ مریم نوازشریف
بائیو اور ہائیڈروجن ٹیکنالوجی کے استعمال سے رجوع کرنا چاہتے ہیں۔ مریم نوازشریف

آئی ٹی کے شعبے میں جدت لانا وقت کی ضرورت ہے۔پنجاب میں ای کامرس،انکیوبیٹر سنٹر،ای لرننگ میں سرمایہ کاری کو ویلکم کریں گے
نوازشریف آئی ٹی سٹی کو سٹیٹ آف دا آرٹ بنانا چاہتے ہیں،چینی کمپنیاں یہاں سرمایہ کاری کرسکتی ہیں،مریم نواز شریف
پاک چائنا تعلقات کے فروغ کیلئے چینی سرمایہ کاروں کا رد عمل حوصلہ افزاء ہے۔ مریم نوازشریف
پاکستان وسطی ایشیا، مڈل ایسٹ اور دیگر ممالک کیلئے گیٹ وے کی حیثیت رکھتا ہے۔ مریم نوازشریف
پاکستان گلوبل ٹریڈ روٹ کا قابل قدر حصہ ہے۔ مریم نوازشریف
ٹیلی میڈیسن ٹیکنیک کیلئے چین کے ہیلتھ سسٹم سے مستفید ہونگے۔ مریم نوازشریف
زراعت میں نینو ٹیکنالوجی کے ذریعے انقلاب برپا کیا جاسکتا ہے۔ مریم نوازشریف
پنجاب میں واٹر ایفی شنٹ اریگیشن سسٹم متعارف کرانا چاہتے ہیں۔ مریم نواز شریف
چین کی کمپنیوں کے لئے پنجاب میں کاروباری مواقع سے فائدہ اٹھانا کا بہترین وقت ہے۔ مریم نوازشریف

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں