540

بریکینگ نیوز کنگن پور کنگن پور میں جنگی میزائل برآمد

چونیاں۔تھانہ کنگن پور کی حدود سرحدی علاقے تانگڑیاں سے بم برآمد۔
:نواحی گاوں تانگڑیاں کے لڑکے کرکٹ کھیلنے کے لئیے پرانی نہر (گھارا)میں ٹریکٹر کرائے سے گراونڈ تیار کر رہے تھے کہ نیچے سے مزائل نکل آیا۔اہل علاقہ پولیس کی بھاری نفری اور دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے موقع پر پہنچ کر مصروف تفتیش ہیں۔ کہ بم بھارتی ساختہ ہے یا پاکستانی
اہل علاقہ کی بڑی تعداد بھی موقع پر موجود ہے جسے پولیس منتشر کرنے میں مصروف ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں