ماچھ گوٹھ میں مسلمانوں کو سرعام شراب فروخت ہونے کا الزام، وزیر ایکسائز مکیش کمار چاولہ سے نوٹس کا مطالبہ کراچی: ماچکو تھانے کی حدود میں ماچھ گوٹھ پل کے قریب، نزد سپارکو روڈ مبینہ طور پر ایک عرصہ دراز سے مسلمانوں کو سرعام شراب فروخت کیے جانے کی شکایات سامنے آئی ہیں

تحریری عہد نامہ برائے صحافتی ذمہ داریاں میں، ڈاکٹر شکیلہ ناز، بطور نمائندہ خصوصی کراچی، سرعام سی آئی ڈی نیوز چینل، اپنے ادارے کی جانب سے سونپی گئی صحافتی ذمہ داریوں کو پوری دیانت داری، ذمہ داری، غیر جانب داری اور پیشہ ورانہ اصولوں کے مطابق ادا کرنے کا عہد کرتی ہوں۔

موچکو چیک پوسٹ سے متعلق الزامات بے بنیاد اور حقائق کے منافی ہیں: میاں محمد منشا کراچی: چیئرمین انٹرنیشنل میڈیا گروپ میاں محمد منشا نے موچکو چیک پوسٹ کے انچارج اے ایس آئی محسن شاہ سمیت پولیس افسران و اہلکاروں پر اسمگلنگ کی سرپرستی اور مبینہ طور پر بھتہ وصولی کے حوالے سے شائع ہونے والی خبر کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے

حب سٹی میں گلی گلی شراب کی مبینہ فروخت، سرعام CID News کے چیئرمین میاں محمد منشا کے محکمہ ایکسائز سے سخت سوالات حب سٹی: اللہ آباد ٹاؤن، باب بلوچستان، گڈانی بس اسٹاپ، نوین وائن اسٹور کے اطراف سمیت حب شہر کے مختلف گلی محلوں میں شراب کی مبینہ فروخت کے بڑھتے ہوئے رجحان پر سرعام CID News کی جانب سے سنگین سوالات اٹھا دیے گئے ہیں۔