36

حب سول اسپتال میں صحافی کے ساتھ ڈاکٹر کی مبینہ بدتمیزی، گالم گلوچ، ویڈیو بھی موجود حب: سول اسپتال حب میں صحافی کے ساتھ مبینہ طور پر ایک ڈاکٹر کی جانب سے بدتمیزی اور گالم گلوچ کا واقعہ سامنے آیا ہے، جس کی ویڈیو بھی صحافی کے پاس موجود ہے۔

خبر شامل کرتے ہیں ہمارے
سرعام سی ائی ڈی
بیرو چیف
رحیم بخش جاموٹ کی
حب سول اسپتال میں صحافی کے ساتھ ڈاکٹر کی مبینہ بدتمیزی، گالم گلوچ، ویڈیو بھی موجود

حب: سول اسپتال حب میں صحافی کے ساتھ مبینہ طور پر ایک ڈاکٹر کی جانب سے بدتمیزی اور گالم گلوچ کا واقعہ سامنے آیا ہے، جس کی ویڈیو بھی صحافی کے پاس موجود ہے۔

ذرائع کے مطابق صحافی کسی معاملے کے سلسلے میں سول اسپتال پہنچا تھا، جہاں مبینہ طور پر ڈاکٹر کے ساتھ تلخ کلامی ہوئی۔ اس دوران ڈاکٹر کی جانب سے صحافی کے ساتھ نازیبا الفاظ استعمال کیے گئے

صحافی کے مطابق واقعے کی ویڈیو محفوظ ہے، جس میں مبینہ طور پر پیش آنے والے واقعے کے مناظر موجود ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں