کورنگی کراچی میں ڈی ایم سی ڈاریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر گہری نیندیں سورہے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ کے ایم سی کے افسران بھی خواب خرگوش کے مزے میں لینے میں مگن ہیں ایک رپورٹ کے مطابق تھانہ شاہ فیصل کالونی کے گرد نواح میں مین بازاروں اور مین گلیوں میں ناجائز تجاوزات کی بھر مار دوکانیں ٹھیکے اور رھڑی بان اور ٹھیہ پتھاڑ مافیا نے قبضہ کر لیا ہے

9 نومبر شاعر مشرق، مفکر پاکستان علامہ محمد اقبال کا یوم پیدائش رہبر انقلاب اسلامی نے اپنے ایک تازہ بیان میں فرمایا کہ “علامہ محمد اقبال لاہوری برصغیر اور عالم اسلام کی ایک جانی پہچانی شخصیت ہیں۔ مزید فرماتے ہیں: “اگر ہم فقط یہ کہنے پر اکتفا کریں کہ اقبال ایک فلسفی ہے یا ایک عالم ہے تو پھر اس کا حق ادا نہیں کیا۔