*سرگودھا:پولیس کی بروقت کاروائی،شہری مردہ اور مضر صحت گوشت کھانے سے بال بال بچ گئے۔*
تھانہ پھلروان پولیس نے پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ہمراہ خفیہ اطلاع پر غیر قانونی سلاٹر ہاؤس پر چھاپہ مار کر 90 من مضر صحت گوشت برآمد کر لیا
سلاٹر ہاؤس سے مضر صحت گوشت موقع سے تحویل میں لے لیا گیا
بعد از قانونی کاروائی مضر صحت گوشت کو تلف کر دیا گیا
ملزمان کے خلاف تھانہ پھلروان پولیس نے مقدمہ درج کر لیا
مضر صحت گوشت شہر کے مختلف علاقوں اور ہوٹلوں میں سپلائی کیا جانا تھا
*ترجمان سرگودھا پولیس*
379