292

کراچی عائشہ منزل کے قریب آگ بھڑک اٹھی جس کے پوری بلڈنگ کو اپنے لپیٹ میں لے لیا [12/6, 7:10 PM] SareaamCid Int Tv: *‏کراچی عائشہ منزل پر دکان میں آگ لگنے کا معاملہ* اچانک فوم کی ایک دکان میں آگ بڑھک اٹھی آگ نے اطراف کی دیگر

[12/6, 7:07 PM] SareaamCid Int Tv: کراچی عائشہ منزل کے قریب آگ بھڑک اٹھی جس کے پوری بلڈنگ کو اپنے لپیٹ میں لے لیا
[12/6, 7:10 PM] SareaamCid Int Tv: *‏کراچی عائشہ منزل پر دکان میں آگ لگنے کا معاملہ*

اچانک فوم کی ایک دکان میں آگ بڑھک اٹھی

آگ نے اطراف کی دیگر فوم کی دکانوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا

تمام دکانوں میں فوم اور میٹرس موجود ہیں آگ تیزی سے پھیلی

اس وقت چھ سات دکانوں میں آگ لگی ہوئی ہے ، فلیٹس کو بھی آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا

پولیس کی بھاری نفری موقع پر موجود ہے

پولیس ریسکیو اداروں کی مدد سے اوپر رہائشی عمارت میں موجود لوگوں کو نکالنے کی کوشش کر رہی ہے،

کراچی: دکانوں میں لگنے والی آگ اوپر عمارت تک پہنچی ، ایس ایس پی سینٹرل

کراچی: عمارت میں افراد موجود ہیں، جن کو پولیس نکال رہی ہے، ایس ایس پی سینٹرل فیصل عبداللہ چاچڑ

کراچی: باہر نکلنے کے لئے پولیس کا ریسکیو آپریشن جاری ہے، ایس ایس پی سینٹرل فیصل عبداللہ چاچڑ

عائشہ منزل پر دکان میں آگ لگنے کا معاملہ ،

اچانک فوم کی ایک دکان میں آگ بڑھکی ، ایس ایس پی سینٹرل

آگ نے اطراف کی دیگر فوم کی دکانوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ، ایس ایس پی فیصل عبداللہ

تمام دکانوں میں فوم اور میٹرس موجود ہیں آگ تیزی سے پھیلی ، ایس ایس پی

اس وقت چھ سات دکانوں میں آگ لگی ہوئی ہے ، ایس ایس پی فیصل عبداللہ

پولیس کی بھاری نفری موقع پر موجود ہے ، ایس ایس پی

پولیس ریسکیو اداروں کی مدد سے اوپر رہائشی عمارت میں موجود لوگوں کو نکالنے کی کوشش کر رہی ہے ، ایس ایس پی

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا عرشی سینٹر فیڈرل بی ایریا میں آگ لگنے کا نوٹس * سینٹر کے اندر موجود افراد کے بہ حفاظت انخلاء کو یقینی بنانے کی ہدایت * آگ پر قابو پانے کے لئے ہر ممکن وسائل بروئے کار لائے جائیں،کمشنر کراچی کو ہدایت

کراچی .نگراںوزیراعلیٰ سندھ جسٹس(ر) مقبول باقر کا عائشہ منزل کے قریب عمارت میں آگ لگنے کا نوٹس؛ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ کا آگ پر قابو فوری پانے کے اقدامات کی ہدایت؛ترجمان

کمشنر اور ڈپٹی کمشنر جائے وقوعہ پر پہنچ کر معاملے کی مانیٹرنگ کریں ؛ نگراں وزیراعلیٰ سندھ

آگ پر جلد سے جلد قابو پایا جائے تاکہ کوئی بڑا نقصان نہ ہو؛نگراں وزیراعلیٰ سندھ

لوگوں کو بحفاظت محفوظ مقام تک پہنچایا جائے؛ نگراں وزیراعلیٰ سندھ

نگران وزیراعلیٰ سندھ کا فائربریگیڈ کی مزید گاڑیوں کو جائے وقوعہ پر پہنچ کر آگ بجھانے کا حکم؛

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں