*کراچی مچھر کالونی ڈاکس تھانہ کی حدود میں پورٹ قاسم سے نکلنے والے ٹرالر سے لوہا سریا، چوری کرنے والے اور ٹرالر کو کاٹ کر کباڑی کو فروخت کرنے والے سرغنہ فیاض نیازی عرف فیاضی کو اسٹیل ٹاون اے وی ایل سی پوليس نے گرفتار کر لیا*
مچھر کالونی لکڑ گودی ریلوے کے پلاٹ پر غیر قانونی پارکنگ بنائی گئی ہے حاجی گلی کی پارکنگ میں جرائم پیشہ افراد موجود ہیں ٹرالر چوری کر کے اس کو پارکنگ میں کاٹ کر ٹکڑے ٹکڑے کر کے کباڑی کو فروخت کیا جاتا ہے حاجی گلی نے اور فیاض نیازی نے اپنی پارکنگ میں بڑے بڑے ٹریننگ یافتہ ڈینٹر ویلڈر بلائے ہیں جو کہ ٹرالرز اور ٹرین پٹڑی کو کاٹ کر فروخت کرتے ہیں ریلوے انتظامیہ بھی ان کے ساتھ ملوث ہے یے پارکنگ ختم کر وائی جائے یے اب کرمنل پوائنٹ بن گیا ہے
انٹرنیشنل چور فیاض نیازی نے کافی عرصہ دراز سے ایم کے خانہ کے ٹرالر سے گندم، کھاد، چاول، چینی، لوہا سریا اور دیگر سامان چوری کر کے فروخت کیا ہے ایم کے خانہ کا مالک بھی اے وی ایل سی اسٹیل ٹاون پہنچ گیا اور اے وی ایل سی پولیس انچارج ابڑو صاحب کو بتایا کہ یے فیاض نیازی عرف فیاضی ایک انٹرنیشنل چور ہے اس کو جیل بھیجو مگر ابھی تک اے وی ایل سی پولیس نے ابھی تک چالان پیش نھیں کیا ہے اور ملزم کو تھانے میں رکھا ہوا اور ٹرالر مالک سے ڈیل کی افواہیں گردش کر رہی ہیں ٹرالر چوری کا معاملہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ابھی تک ڈی آئی جی سی آئی اے نے کوئی ایکشن نھیں لیا ہے جرائم پیشہ افراد کو ڈیل کر کے چھوڑا جارہا ہے
ڈی آئی جی سی آئی اے ایس ایس پی اے وی ایل سی اس کی انکوائری کر وائی جائے
*فیاض نیازی عرف فیاضی نے ڈاکس تھانہ کی حدود میں حاجی گلی کے پارکنگ میں فیاض نیازی عرف فیاضی 22 ویلر ٽرالر ڈرائیور کی ملی بھگت سے ٹکڑے ٹکڑے کر کے کباڑی کو فروخت کردیا*
*فیاض نیازی عرف فیاضی نے کافی عرصہ دراز سے ڈاکس تھانہ میں تعینات پولیس سب انسپکٹر شیر بہادر کی موکل سے پورٹ قاسم سے نکلنے والے ٹرالر سے لوہا سریا تامبہ ،گندم، پلاسٹک کا دانہ چوری کرتا رہا ہے*
*اے ایس آئی شیر بہادر فیاض نیازی عرف فیاضی کا پارٹنر ہے جو سامان چوری ہوتا ہے اس میں اے ایس آئی شیر بہادر کو آدھ حصہ دیا جاتا ہے*
*فیاض نیازی پر ڈاکس تھانہ اور گلستان جوہر تھانہ میں مقدمات درج ہیں*
*فیاض نیازی عرف فیاضی ٹرالرز سے کافی عرصہ دراز سے چوریاں کر رہا ہے*
*ڈاکس پولیس اس کی سہولت کار بنی ہوئی ہے*
*آئی جی سندھ، کراچی پولیس چیف، ڈی آئی جی سی آئی اے، ایس ایس پی اے وی ایل سی، ڈی آئی جی ساؤتھ، ڈی آئی جی ایسٹ، ایس ایس پی ملیر ایس ایس پی کیماڑی فوری طور پر نوٹس لیں اور فیاض نیازی پر مقدمہ درج کر کے اس سے انکوائری کی جائے مزید انکشافات سامنے آئے گے، اس کو سینٹرل جیل پہنچایا جائے*
*اور ڈاکس تھانہ میں اے ایس آئی شیر بہادر کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے*