بلوچستان ایک بار پھر لہو لہو
*مستونگ/ میں خودکش دھماکا
مدینہ مسجد کے قریب دھماکے میں شہدا کی تعداد 42 ہوگئی۔۔
12لاشیں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل
30 لاشیں شہید نواب غوث بخش رئیسانی ہسپتال منتقل۔۔
شہدا کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
ایک اور زرائع کے مطابق زخمی افراد کو خون کی اشد ضرورت ہے اہلے علاقہ سے اپیل ہے کہ فوراً خون کا عطیہ دے کر قیمتی جانوں کو بچایا جائے
ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے