اوتھل: بیلہ کے قریب سوزکی پک اپ اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم ہواحادثے میں 10 افراد زخمی اور یک بچہ سید شہزاد بلال سکنہ پشین جانبحق ہوگئے حادثے میں مرد خواتین بچے بھی شامل تھے سوزکی گاڑی پسنی جارہی تھی بیلہ کے قریب ٹریکٹر سے ٹکرا گئی ، تھی تمام زخمیوں طبی امداد دینے

افسوسناک خبر! راولپنڈی سے سکردو آنے والی بد قسمت کوسٹر یلبو کے مقام پر موڑ کاٹتے ھوئے دریا سندھ میں گر گئی ۔۔۔ کوسٹر نمبر LED 2586 میں 25مسافر سوار تھے ۔۔۔ زرائع کے مطابق 20 افراد جان بحق ہوئے ہیں جبکہ 5 کوسٹر سے باہر گر کر شدید زخمی ھے ریسکیو آپریشن جاری ھے.. زرائع